Results 1 to 2 of 2

Thread: اشفاق احمد کی گفتگو سے اقتباس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel اشفاق احمد کی گفتگو سے اقتباس

    اشفاق احمد کی گفتگو سے اقتباس

    نیک عمل کرنے والے کے اندر ہولے ہولے تکبّر کی غلاظت جمع ہوتی ہے قدسیہ ! ،،، نماز روزے کا پابند ،، طہارت کا شیدائی ،،،، اپنے آپ کو بچا کر چلنے والا ،،،، دوسروں کے ساتھ اپنا مقابلہ کر کے احساس برتری میں جانے والے کا نفس ہولے ہولے غلاظت جمع کرنے لگتا ہے ،،، اس کی انا میں خود پرستی کے کیڑے چلنے لگتے ہیں ،،، اگر نیک بندے پر اللہ کی رحمت نا ہو تو پھر یہ نفس ہی شیطان کا ساتھی بن جاتا ہے اور تکبّر جو شرک کے بعد سب سے برا گناہ ہے اور غالباً شرک بھی تکبّر سے ہی جنم لیتا ہے وہ اس کے خمیر میں داخل ہو جاتا ہے ،، جیسے سارا کھایا پیا لہو میں داخل ہو جاہتا ہے ،،، ایسے ہی یہ تکبّر ،، خود ستائ ،، من مانی قلب کو سیاہ کرنے لگتا ہے ،،، احساس جرم اس کے قریب سے نہیں گزرتا ،،،، پھر یہ روحانی قبص کیسے کھلے قدسیہ ! ؟
    2gvsho3 - اشفاق احمد کی گفتگو سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اشفاق احمد کی گفتگو سے اقتباس

    2gvsho3 - اشفاق احمد کی گفتگو سے اقتباس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •