Results 1 to 2 of 2

Thread: از اشفاق احمد، زاویہ 3 ، عنوان: "ڈبو اور کالو" ، صفحہ نمبر 141

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel از اشفاق احمد، زاویہ 3 ، عنوان: "ڈبو اور کالو" ، صفحہ نمبر 141


    از اشفاق احمد، زاویہ 3 ، عنوان: "ڈبو اور کالو" ، صفحہ نمبر 141

    " ہمارے رویے بھی عحیب ہیں - رجوع اللہ کی طرف نہیں ہے ، اپنے معاملات اور خواہشات کی طرف زیادہ ہے - حالانکہ اللہ نے ہمیں جو پرچہ زندگی حل کرنے کے لیے دیا ہے اس کو حل کرنے کی ترکیب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زریعے ہمیں دے دی گئی ہے لیکن اسی مقام سے میری کوتاہی شروع ہو جاتی ہے کہ ہم اس ترکیب پر عمل نہیں کرتے- میں آپ سے بحی رائے لوں گا کہ میں اس کوتاہی سے باہر نکلنے کے لیے کیا کروں ؟ میں ڈاکٹر کی دی ہوئی دوائی استعمال کرتے وقت پرچہ ترکیب ضرور دیکھتا ہوں - پرچہ زندگی حل کرتے وقت خدا کے دیئے گئے احکامات یا دی گئی ترکیب کو نظر انداز کر دیتا ہوں "

    2gvsho3 - از اشفاق احمد، زاویہ 3 ، عنوان: "ڈبو اور کالو" ، صفحہ نمبر 141

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: از اشفاق احمد، زاویہ 3 ، عنوان: "ڈبو اور کالو" ، صفحہ نمبر 14

    2gvsho3 - از اشفاق احمد، زاویہ 3 ، عنوان: "ڈبو اور کالو" ، صفحہ نمبر 141

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •