Results 1 to 3 of 3

Thread: بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا

    بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا
    487659 87392877 - بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا

    بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنی ہی حکومت کے جھوٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے اقرار کیا ہے کہ بالاکوٹ حملے میں کوئی پاکستانی فوجی یا شہری جاں بحق نہیں ہوا۔

    آخر کار بھارتی وزیر خارجہ اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رہنما سشما سواراج نے خود ہی اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کر دیا۔ سشما سواراج کا کہنا ہے کہ پاکستانی علاقے بالاکوٹ میں بھارت کی دراندازی کے نتیجے میں نہ تو کوئی پاکستانی شہری اور نہ ہی فوجی جاں بحق ہوا۔
    بی جے پی کے موقف سے یوٹرن لیتے ہوئے سشما سوراج کا کہنا تھا کہ بھارتی فضائیہ کو ہدایت دی گئی تھی کہ کسی بھی پاکستانی شہری یا سپاہی کو نقصان نہیں پہنچانا بلکہ ہماری دراندازی کا مقصد اپنا دفاع تھا۔
    یاد رہے کہ سشما کے بیان سے قبل بی جے پی کے رہنما اور بھارتی میڈیا بالاکوٹ میں تین سو سے پانچ سو افراد کی ہلاکت سے متعلق جھوٹ بولتا رہا تھا۔
    2gvsho3 - بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا

    2gvsho3 - بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: بالاکوٹ حملہ: سشما سوراج نے اپنی حکومت کا جھوٹ فاش کردیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •