Results 1 to 2 of 2

Thread: فٹبال چیمپئنز لیگ، ٹوٹنہم ہوٹسپر شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic فٹبال چیمپئنز لیگ، ٹوٹنہم ہوٹسپر شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہ

    فٹبال چیمپئنز لیگ، ٹوٹنہم ہوٹسپر شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچ گئی
    487572 38291281 - فٹبال چیمپئنز لیگ، ٹوٹنہم ہوٹسپر شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہ

    فٹبال چیمپئنز لیگ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، سیکنڈ لیگ میں مانچسٹر سٹی سے شکست کے باوجود ٹوٹنہم ہوٹسپر نے پہلی بار سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، حتمی فیصلہ اوے گول پر ہوا۔

    اتحاد سٹیڈیم میں فٹبال کا تگڑا مقابلہ ہوا، چیمپئنز لیگ کے سیکنڈ لیگ میں مانچسٹر سٹی اور ٹوٹنہم ہوٹسپر آمنے سامنے ہوئے تو میچ کا جارحانہ انداز میں آغاز ہوا۔ چوتھے منٹ سٹرلنگ کے گول پر سٹی کو برتری مل گئی، سن ہیونگ نے تگڑا جوابی وار کیا، ساتویں اور پھر دسویں منٹ میں گول کیے، اس کے اگلے ہی منٹ سِلوا نے کامیابی سے سکور تین دو کر دیا۔دوسرے ہاف میں بھی تابڑ توڑ حملے جاری رہے، دونوں ٹیموں کی طرف سے ایک ایک گول کیا گیا۔ سنسنی خیز میچ میں مانچسٹر سٹی کو چار تین سے فتح ملی جبکہ مجموعی سکور چار چار رہا۔ ٹوٹنہم کو میزبان کے میدان پر جا کر گول کرنے یعنی اوے گول سے سیمی فائنل کا ٹکٹ مل گیا۔ ٹوٹنہم کو پہلی بار سیمی فائنل تک رسائی کا اعزاز مل گیا۔
    2gvsho3 - فٹبال چیمپئنز لیگ، ٹوٹنہم ہوٹسپر شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: فٹبال چیمپئنز لیگ، ٹوٹنہم ہوٹسپر شکست کے باوجود سیمی فائنل می

    2gvsho3 - فٹبال چیمپئنز لیگ، ٹوٹنہم ہوٹسپر شکست کے باوجود سیمی فائنل میں پہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •