Results 1 to 3 of 3

Thread: آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

    آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے
    1421958 88579350 - آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

    ڈرامہ سیریز ’’گینگز آف لندن ‘‘میں کاسٹ ،لند ن پہنچ کرشوٹنگ میں حصہ لینے لگے

    لاہور(کلچرل رپورٹر)لیجنڈ اداکار آصف رضا میر امریکی ٹی وی چینل کی ڈرامہ سیریز ’’گینگز آف لندن ‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ان کی اہلیہ ثمرارضا نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آصف رضا میر نے ڈرامہ سیریز کے لئے امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ، یہ سیریز 10 اقساط پر مشتمل ہے تاہم انہوں نے آصف رضا میر کے کردار کے بارے میں نہیں بتایا۔ ذرائع کے مطابق ڈٖرامہ سیریز کی ریکارڈنگ لندن میں جاری ہے جبکہ آصف رضامیربھی وہاں پہنچ چکے ہیں اور ریکارڈنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔
    2gvsho3 - آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

    2gvsho3 - آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: آصف رضا امریکی ٹی وی کے ڈرامے میں اداکاری کرنے لگے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •