Results 1 to 2 of 2

Thread: دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    candel دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار

    دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار
    1422002 41680879 - دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار
    ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر سے چھاپا ہوا چیری کی جسامت کا ایک ننھا منا دل بنایا ہے

    نیویارک (نیٹ نیوز)ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر سے چھاپا ہوا چیری کی جسامت کا ایک ننھا منا دل بنایا ہے جس کے اندر انسانی بافتیں، خلیات اور رگوں کے ساتھ ساتھ خانے اور والو بھی بنائے گئے ہیں۔ اس کارنامے کے باوجود انسان تو کیا جانوروں کو بھی تھری ڈی پرنٹڈ دل لگانے کی منزل ابھی دور ہے ۔ ماہرین نے جو دل بنایا ہے وہ انسانی تو ضرور ہے لیکن اس کی جسامت چھوٹے خرگوش کے دل جیسی ہے ۔ مستقبل میں دل کے اہم حصے اور رگیں بھی پرنٹر سے چھاپ کر متاثرہ مریضوں میں منتقل کی جاسکیں گی۔
    2gvsho3 - دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار

    2gvsho3 - دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹڈ دل تیار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •