Results 1 to 2 of 2

Thread: میری پہچان ہے سیرت ان کی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam میری پہچان ہے سیرت ان کی


    میری پہچان ہے سیرت ان کی
    میرا ایمان ! محبت ان کی
    آج ہم فلسفہ کہتے ہیں جسے
    وہ مساوات تھی عادت ان کی
    فتحِ مکہ ، مرے دعوے کی دلیل
    عدل کی جان ، عدالت ان کی
    حرفِ اَتًمَمْتُ عَلَیْکُم ہے گواہ
    حسنِ تکمیل ہے بعثت ان کی
    ارتقا اس سے اجازت مانگے
    اُن کی ہو جائے جو امت اُن کی
    میں کہ راضی بہ رضائے رب ہوں
    کوئی حسرت ہے تو حسرت ان کی
    وقت اور فاصلہ برحق لیکن
    میرا فن کرتا ہے بیعت ان کی
    2gvsho3 - میری پہچان ہے سیرت ان کی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میری پہچان ہے سیرت ان کی

    2gvsho3 - میری پہچان ہے سیرت ان کی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •