Results 1 to 2 of 2

Thread: رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے



    رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے



    رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے
    جب ساون کا مہینہ آتا
    کالی گھور گھٹائیں لاتا
    بوندوں کے سنگ راس رچاتے
    ڈال ڈال پر شور مچاتے
    ہرے ہرے پتوں میں سوتے
    رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے
    پھر پھولوں کی رت آ جاتی
    سارے جگ میں رنگ جماتی
    کلی کلی سے نین ملاتے
    پھولوں کا مکھ چومنے چاٹتے
    خوشبوؤں میں سدھ بدھ کھوتے
    پھر ایک ایسی رت بھی ہوتی
    بجھنے لگتی جیون جوتی
    ٹھنڈی ہواؤں میں اڑ جاتے
    کسی جتن سے ہاتھ نہ آتے
    دور دیس مین بیٹھ کر روتے
    رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے
    ٭٭٭



    2gvsho3 - رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے

    2gvsho3 - رنگ رنگیلے پنکھوں والے پنچھی ہوتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •