Results 1 to 2 of 2

Thread: آؤ کہیں مل بیٹھیں، کیا ایسا ہو سکتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 آؤ کہیں مل بیٹھیں، کیا ایسا ہو سکتا ہے


    آؤ کہیں مل بیٹھیں، کیا ایسا ہو سکتا ہے
    ایسا ہو جائے تو موسم اچھا ہو سکتا ہے

    دنیا کے بارے میں اکثر سوچتا ہوں اب اس میں
    کیا تبدیل نہیں ہو سکتا، کیا ہو سکتا ہے

    قسمت کی ساری ریکھائیں بدلی جا سکتی ہیں
    اور جو کچھ تم سوچ رہے ہو، اُلٹا ہو سکتا ہے

    جس کی خاطر ساری دنیا چھوڑنے کو جی چاہے
    اُس کے ساتھ بھی رہ کر، آدمی تنہا ہو سکتا ہے

    جو بھی حُسن ہے، عشق کے ہونے سے قائم ہے، ورنہ
    عشق بِنا تو سب کچھ کھیل تماشہ ہو سکتا ہے

    دُنیا داروں میں اکثر درویش نکل آ تے ہیں
    اور درویش کا کیا ہے، صاحبِ دنیا ہو سکتا ہے
    ٭٭٭



    2gvsho3 - آؤ کہیں مل بیٹھیں، کیا ایسا ہو سکتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آؤ کہیں مل بیٹھیں، کیا ایسا ہو سکتا ہے

    2gvsho3 - آؤ کہیں مل بیٹھیں، کیا ایسا ہو سکتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •