Results 1 to 2 of 2

Thread: پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    New5555 پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد


    پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد
    خارِ پا، ہیں جوہرِ آئینۂ زانو مجھے
    دیکھنا حالت مرے دل کی، ہم آغوشی کے وقت
    ہے نگاہِ آشنا، تیرا سرِ ہر مو، مجھے
    ہوں سراپا سازِ آہنگِ شکایت، کچھ نہ پوچھ
    ہے یہی بہتر کہ لوگوں میں نہ چھیڑے تو مجھے



    2gvsho3 - پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد

    2gvsho3 - پا بدامن ہو رہا ہوں ، بسکہ، میں صحرا نورد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •