Results 1 to 2 of 2

Thread: صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا



    صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا
    رات کا جادو بکھر کر رہ گیا
    ہم سفر سب منزلوں سے جاملے
    میں نئی راہوں میں مر کر رہ گیا
    کیا کہوں اب تجھ سے اے جوئے کم آب
    میں بھی دریا تھا اتر کر رہ گیا

    2gvsho3 - صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا

    2gvsho3 - صبح کا تارا ابھر کر رہ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •