Results 1 to 2 of 2

Thread: اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس



    اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس
    کسی کے ہاتھ نہ آئی مگر گلاب کی باس

    اب اپنے جسم کے سائے میں تھک کے بیٹھ رہو
    کہیں درخت نہیں راستے میں دور نہ پاس

    ہزار رنگ کی ظلمت میں لے گئی مجھ کو
    بس اک چراغ کی خواہش بس اک شرار کی آس

    تمہارے کام نہ آئے گا جو بھی دانا ہے
    ہر ایک شخص پہ کیوں کر رہے ہو اپنا قیاس

    کسی کی آس تو ٹوٹی کوئی تو ہار گیا
    کہ نیم باز دریچوں میں روشنی ہے اداس

    وہ کالے کو کی دوری اب ایک خواب سی ہے
    تم آ گئے ہو مگر کب نہ تھے ہمارے پاس

    یہ کیا طلسم ہے، جب سے کنارِ دریا ہوں
    شکیبؔ اور بھی کچھ بڑھ گئی یے روح کی پیاس


    2gvsho3 - اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس

    2gvsho3 - اتر گیا تن نازک سے پتیوں کا لباس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •