Results 1 to 2 of 2

Thread: مبارک دو مجھے ۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 مبارک دو مجھے ۔۔۔


    مبارک دو مجھے ۔۔۔

    زباں سے زہر میں ڈوبے ہوئے کچھ لفظ نکلے
    اِس طرح جیسے کماں سے تیر،
    جیسے آنکھ سے آنسو،
    بدن کو الوداع کہتی ہوئی اک آخری ہچکی
    گھڑی بھر میں ہی منزل چھین کے جس نے
    تمھاری واپسی کے راستے مسدور کر ڈالے
    جو تم نے ظلم بویا تھا، اب اس کو کاٹنا تو تھا
    مبارک دو مجھے، تم سے کوئی رشتہ،
    کوئی ناتہ کوئی بندھن نہیں باقی
    تمھارے ظلم کی وہ رات آخر ڈھل گئی اور
    صبر میرا رنگ لے آیا
    میں خوش ہوں سچ کی روشن جیت پر اور جھوٹ کے انجام پر دیکھو
    ٭٭٭



    2gvsho3 - مبارک دو مجھے ۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مبارک دو مجھے ۔۔۔

    2gvsho3 - مبارک دو مجھے ۔۔۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •