Results 1 to 2 of 2

Thread: زاویہ: 3، باب "علم فہم اور ہوش"، صفحہ 295 سے اقتباس​

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel زاویہ: 3، باب "علم فہم اور ہوش"، صفحہ 295 سے اقتباس​

    زاویہ: 3، باب "علم فہم اور ہوش"، صفحہ 295 سے اقتباس​

    جو شخص اپنے اندر ہی اندر گہرا چلا جاتا ہے، وہی اوپر کو اٹھتا ہے اور وہی رفعت حاصل کرتا ہے۔ یہی قدرت کا اصول ہے۔ جو درخت جس قدر گہرا زمین کے اندر جائیگا، اسی قدر اوپر و جا سکے گا، اور اسی قدر تناور ہو گا۔​
    ہم اپنی ساری زندگی اوپر ہی اوپر، اپنے خول کو، اور اپنے باہر کو جاننے پر لگا دیتے ہیں۔ اور یہ بھول جاتے ہیں کہ اصل ​
    انسان ہمارے اندر رہتا ہے۔ ​
    جب میں اپنے اندر نگاہ مارتا ہوں تو اس کے اندر کچھ الفاظ، کچھ تصورات، کچھ خیال، کچھ یادیں، کچھ شکلیں اور کچھ خواب پاتا ہوں۔​

    2gvsho3 - زاویہ: 3، باب "علم فہم اور ہوش"، صفحہ 295 سے اقتباس​

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: زاویہ: 3، باب "علم فہم اور ہوش"، صفحہ 295 سے اقتباس​

    2gvsho3 - زاویہ: 3، باب "علم فہم اور ہوش"، صفحہ 295 سے اقتباس​

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •