Results 1 to 3 of 3

Thread: کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

    کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں
    487764 13344726 - کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

    کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں، وزرا کو ہٹانے کا فیصلہ کئی ہفتے پہلے کیا جا چکا تھا۔

    ذرائع کے مطابق، گیس بلوں میں اضافے کا معاملہ غلام سرور خان کی تبدیلی کا سبب بنا، اسی طرح عمران خان ادویات مہنگی ہونے پر عامر محمود کیانی سے ناراض ہوئے، فواد چودھری وزیراعظم کی توقعات پر پورے نہ اترے، ایم ڈی پی ٹی وی کا معاملہ اور سخت لہجہ فواد چودھری کی تبدیلی کی وجہ بنا۔
    ذرائع کے مطابق کمزور معاشی پالیسی، ایمنسٹی سکیم، ڈالر مہنگا ہونا اسد عمر کی وزارت لے گیا، وزیر اعظم شہریار آفریدی کی کارکردگی سے بھی خوش نہیں تھے، شہریار آفریدی کے معاملے پر رہی سہی کسر خفیہ رپورٹ نے نکال دی۔
    فردوس عاشق اعوان سے متعلق فیصلہ وزیراعظم نے پہلے ہی کر لیا تھا، وزیراعظم نے فردوس عاشق اعوان کو ایک روز پہلے ٹیلیفون پر آگاہ کیا، اعظم سواتی، اعجازشاہ، حفیظ شیخ کو وزارتیں دینے کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے ہوا ہے۔
    2gvsho3 - کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

    2gvsho3 - کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: کس وزیر کو کیوں ہٹایا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •