Results 1 to 3 of 3

Thread: معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کی م

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کی م

    معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کی منظوری
    487791 24268414 - معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کی م

    وزیراعظم عمران خان نے مستقل معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو بھی صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کی منظوری دیدی۔

    وزیرِاعظم عمران خان نے مستقل معذوری کے شکار افراد اور ان کے خاندانوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نادرا ڈیٹا بیس میں موجود مستقل معذوری کا شکار تمام افراد اور ان کے خاندانوں کے لئے صحت انصاف کارڈ فراہم کیے جائیں گے۔
    معذوری سے متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کو صحت انصاف کارڈ کی بدولت سات لاکھ بیس ہزار روپے سالانہ تک کی صحت کی سہولیات مفت میسر آئیں گی۔ اس سہولت سے اسلام آباد، آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے تمام معذور افراد مستفید ہوں گے۔
    اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے صحت سہولت پروگرام کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ضلع تھرپارکر کے تمام خاندانوں کو صحت سہولت کارڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔صحت انصاف کارڈ کی بدولت ضلع تھرپارکر میں بسنے والے خاندانوں کو سات لاکھ بیس ہزار روپے سالانہ تک کی صحت کی سہولیات مفت میسر آئیں گی۔ ضلع تھرپارکر کے تین لاکھ خاندانوں اس سہولت سے مستفید ہوں گے۔
    2gvsho3 - معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کی م

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے

    2gvsho3 - معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے کی م

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: معذور افراد اور تھرپارکر کے عوام کو صحت انصاف کارڈ جاری کرنے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •