ورلڈکپ سکواڈ وزیراعظم سے ملے گا
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 1992 کی فاتح ورلڈکپ ٹیم کے کپتان وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گی۔
لاہور (سپورٹس رپورٹر)ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی گزشتہ شام لاہور سے اسلام آباد پہنچے اوران کی وزیراعظم سے ملاقات آج ہوگی۔ وزیر اعظم قومی کھلاڑیوں کو ورلڈکپ کے حوالے سے مشورے دینگے ۔
@intelligent086
Thanks 4 informative sharing