Results 1 to 2 of 2

Thread: فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    glass فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا

    فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا
    1465404 89977947 - فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا

    فلمسٹار میرا نے اپنی ریلیز ہونے والی فلم ‘‘ باجی ’’کو پذیرائی ملنے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جو کہتے تھے کہ میرا کا کیرئیر ختم ہو گیا

    لاہور(این این آئی)انہیں اپنی کارکردگی سے بھرپور جواب دیدیا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ فلم دیکھنے والوں کی جانب سے مثبت رد عمل سامنے آیا ہے جس سے میر احوصلہ بڑھا۔کسی بھی فنکار کی جانب سے تھوڑا وقفہ لینے کو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کا کیرئیر ختم ہو گیا ہے بلکہ اس دوران وہ اپنے کیرئیر کو آگے بڑھانے کیلئے سوچ بچارکر رہا ہوتا ہے ۔
    2gvsho3 - فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا

    2gvsho3 - فلم ‘‘باجی ’’سے ناقدین کو بھرپور جواب مل گیا:میرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •