Results 1 to 2 of 2

Thread: شوبز اور گھریلو زندگی میں توازن کیلئے منصوبہ بندی ضروری ہے: ثنا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    glass شوبز اور گھریلو زندگی میں توازن کیلئے منصوبہ بندی ضروری ہے: ثنا

    شوبز اور گھریلو زندگی میں توازن کیلئے منصوبہ بندی ضروری ہے: ثنا
    503932 12093772 - شوبز اور گھریلو زندگی میں توازن کیلئے منصوبہ بندی ضروری ہے: ثنا

    نامور اداکارہ ثنا نے کہا کہ ہمیں سکرین پر دیکھ کر عام طور پر لوگوں کا یہ تصور ہوتا ہے کہ شوبز سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑی آسان زندگی بسر کرتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ عام لوگوں کی طرح شوبز کے لوگوں کو بھی زندگی میں بڑے مسائل درپیش ہوتے ہیں لیکن وہ ان کا برملا اظہار نہیں کر سکتے۔ ایک انٹر ویو میں ثنا نے کہا کہ شادی اور بچوں کی پیدائش کے بعد زندگی کے معمولات تبدیل ہو گئے ہیں اورچھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

    اداکارہ نے کہا کہ میں شوبز اور اپنے گھر میں توازن قائم کر رکھا ہے اور اس کیلئے منصوبہ بندی کرتی ہوں جو بہت ضروری ہے۔
    2gvsho3 - شوبز اور گھریلو زندگی میں توازن کیلئے منصوبہ بندی ضروری ہے: ثنا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: شوبز اور گھریلو زندگی میں توازن کیلئے منصوبہ بندی ضروری ہے: ث

    2gvsho3 - شوبز اور گھریلو زندگی میں توازن کیلئے منصوبہ بندی ضروری ہے: ثنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •