Results 1 to 3 of 3

Thread: کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214782

    Mic کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

    کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

    کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔

    تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 32-42 کے سکور سے مات دی ۔

    دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو30 کے مقابلے میں 52 پوائنٹس سے ہراکر فائنل میں جگہ بنائی۔

    ورلڈکپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کی شام 7 بجے لاہور میں ہوگا۔

    خیال رہے کہ رواں ایونٹ میں پاکستان اور بھارت فائنل میں پہلی بار ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے اور دونوں ٹیمیں اس ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہی ہیں۔

    واضح رہے کہ بھارت نے ساتویں بارکبڈی ورلڈکپ کےفائنل کیلئےکوالیفائی کیا، گزشتہ 6 ورلڈکپ میں بھارت نے فتح اپنےنام کی۔
    2gvsho3 - کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214782

    Default Re: کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئ

    2gvsho3 - کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    7

    Default Re: کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    بہت بہت مبارک

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •