Results 1 to 4 of 4

Thread: سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

    سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں
    خدا کرے یہ قدم شام تک پہنچ جائیں
    سخن کا سارا سفر اس لیے کیا میں نے
    کہ میرے ہونٹ ترے نام تک پہنچ جائیں
    نئے جنوں کی اذیت بھی محترم ہے مجھے
    گزشتہ زخم تو آرام تک پہنچ جائیں
    مکانِ حُسن سے باہر بھی دیکھ ایسا نہ ہو
    شریف لوگ در و بام تک پہنچ جائیں
    خبر نہیں میری آواز پھر سنے کوئی
    جنہیں پہنچنا ہے کہرام تک پہنچ جائیں
    حسین رات کا مہتاب ڈوب جانے سے قبل
    ستارے گردشِ ایام تک پہنچ جائیں
    خدا کے بندے خدا تک پہنچ گئے ہیں علیؔ
    جو رام والے ہیں وہ رام تک پہنچ جائیں
    علی شیران
    2gvsho3 - سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

    2gvsho3 - سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,638
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

    nice sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - سفر بخیر ہو، انجام تک پہنچ جائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •