Results 1 to 2 of 2

Thread: چکن میکرونی سلاد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Cooking چکن میکرونی سلاد

    چکن میکرونی سلاد
    Chicken Macroni Salad.jpg
    اجزاء:شیل میکرونی آدھا پیکٹ،چکن فلے دو عدد اُبلے اور ٹکڑے کیے ہوئے پائن ایپل ایک ٹِن،کھیرے دو عدد باریک کٹے ہوئے،سیب دو عدد باریک کٹے ہوئے، مایونیز ایک بوتل،مسٹرڈ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،نمک حسبِ ذائقہ،چینی ایک کھانے کا چمچ، لیموں دو عدد،بادام بارہ عدد اُبلے اور کٹے ہوئے،فریش کریم ایک پیکٹ،کشمش ایک پیکٹ۔

    ترکیب:ایک دیگچی میں پانی کو خوب گرم کر کے اس میں شیل میکرونیز ڈالیں،ساتھ میں تیل شا مل کرکے اُبال لیں۔جب میکرونیز گل جائیں تو پانی نتھار کر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور دوبارہ ذرا سی چکنائی لگا دیں،پھر ایک خوبصورت پیالے میں اُبلے ہوئے میکرونیز ،اُبلے چکن فلے کے چھوٹے ٹکڑے،پائن ایپل کیوبز اور جوس ڈال دیں۔اس کے بعد باریک کٹے کھیرے،باریک کٹے سیب،مایونیز،مسٹرڈ پائوڈر،نمک،چینی،لیموں کا رس اور بادام ملا دیں۔آخر میں فریش کریم اور کشمش ڈال کر کھانے کے لیے پیش کریں۔
    2gvsho3 - چکن میکرونی سلاد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: چکن میکرونی سلاد

    2gvsho3 - چکن میکرونی سلاد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •