Results 1 to 2 of 2

Thread: چکن ہرا لہسن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,765
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5863
    Rep Power
    214774

    Cooking چکن ہرا لہسن

    چکن ہرا لہسن

    اجزاء: باریک کٹا ہرا لہسن دو گٹھی،چکن14ٹکڑے ڈیڑھ کلو، دہی ایک پیالی،تیل ایک پیالی،کچلی ہری مرچ 15 عدد، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ،مکھن ایک کھانے کا چمچ، نمک حسب ذائقہ

    ترکیب: ایک دیگچی میں ایک پیالی تیل گرم کر کے اس میں ڈیڑھ کلو چکن کے ٹکڑے اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر پکائیں جب چکن کا پانی خشک ہو جائے تواس میں ایک کھانے کا چمچ ادرک، لہسن کا پیسٹ اور ایک پیالی دہی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

    پھر اس میں دو گٹھی باریک کٹا ہرا لہسن ،15عدد کچلی ہری مرچ،ایک کھانے کا چمچ کُٹی لال مرچ اور ایک کھانے کا چمچ مکھن شامل کر کے دم پر رکھ دیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو اسے بھون کر اتار لیں۔مزے دار چکن وِد ہرا لہسن تیار ہے۔
    2gvsho3 - چکن ہرا لہسن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,765
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5863
    Rep Power
    214774

    Default Re: چکن ہرا لہسن

    2gvsho3 - چکن ہرا لہسن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •