Results 1 to 2 of 2

Thread: کتنی مشکل راتیں کاٹ کے دن چوکھٹ پر آئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    21,594
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5864
    Rep Power
    214776

    New5555 کتنی مشکل راتیں کاٹ کے دن چوکھٹ پر آئے



    کتنی مشکل راتیں کاٹ کے دن چوکھٹ پر آئے
    دیوی دان کرے آسانی، اب تو پٹ پر آئے
    گر وہ بولے کھول دے اس معصوم کے پر صیّاد
    کتنا پیار کبوتر کو طوطے کی رٹ پر آئے
    اب بھی نہیں دل دستر خواں پر سیر ہوئے مہمان
    آبِ عشق تو اتنے برسوں میں تلچھٹ پر آئے
    دھوپ کی آخری کترن کھینچ کے آنکھوں پر لی باندھ
    تا کہ شام نہ ڈھل جائے جب تو پنگھٹ پر آئے
    دبی دبی سی ہنسی ہنسیں سب چوپائے‘ پنچھی، جب
    سارا جنگل گھوم کے شیرنی واپس بھٹ پر آئے
    نیلم ملک
    2gvsho3 - کتنی مشکل راتیں کاٹ کے دن چوکھٹ پر آئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    21,594
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5864
    Rep Power
    214776

    Default Re: کتنی مشکل راتیں کاٹ کے دن چوکھٹ پر آئے

    2gvsho3 - کتنی مشکل راتیں کاٹ کے دن چوکھٹ پر آئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •