Results 1 to 2 of 2

Thread: کوئی جگنو کوئی تارا نہیں آیا اب تک

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    21,750
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5865
    Rep Power
    214776

    New5555 کوئی جگنو کوئی تارا نہیں آیا اب تک

    کوئی جگنو کوئی تارا نہیں آیا اب تک
    ہم نے جس جس کو پکارا، نہیں آیا اب تک
    روشنی آنکھ سے ہجرت نہیں کرنے والی
    اس تعلق کا کنارا نہیں آیا اب تک
    دل اسی واسطے روشن ہے مرے سینے میں
    ڈوب جانے کا اشارہ نہیں آیا اب تک
    تتلیوں اور کتابوں کے لیے کھلتے ہیں
    تبھی پھولوں کو خسارہ نہیں آیا اب تک
    تر و تازہ ہیں تری دھوپ کے بادل سر پر
    کیسے چھتری کا سہارا نہیں آیا اب تک
    شعیب زمان
    2gvsho3 - کوئی جگنو کوئی تارا نہیں آیا اب تک

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    21,750
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5865
    Rep Power
    214776

    Default Re: کوئی جگنو کوئی تارا نہیں آیا اب تک

    2gvsho3 - کوئی جگنو کوئی تارا نہیں آیا اب تک

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •