Results 1 to 2 of 2

Thread: آئل فری فش کری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    21,750
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5865
    Rep Power
    214776

    Cooking آئل فری فش کری


    آئل فری فش کری
    اجزاء:مچھلی ایک کلو،املی کا گودا1/2کپ،پیاز ایک عدد،ٹماٹر دو عدد،پسا کھوپرا تین کھانے کے چمچ، ہری مرچ دو عدد،ہلدی پائوڈر ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک حسب ذائقہ،کڑی پتے حسب ضرورت،ادرک حسب ضرورت
    ترکیب:مچھلی کو املی کے گودے سے چند منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔اب مچھلی کو ایک پین میں ڈال کر کٹی پیاز اور ٹماٹر شامل کریں۔اب ہلدی پائوڈر میں مکس کیا ہوا پسا کھوپرا ڈال دیں،پھر ہری مرچ اور پانی شامل کر کے پکائیں۔اب ہلدی،پسی لال مرچ اور نمک ڈالیں۔اس کے بعد کڑی پتے اور باریک کٹی ادرک شامل کر کے اُبال لیں۔
    2gvsho3 - آئل فری فش کری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    21,750
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5865
    Rep Power
    214776

    Default Re: آئل فری فش کری

    2gvsho3 - آئل فری فش کری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •