Results 1 to 2 of 2

Thread: جہانگیر خان چھٹی بار ورلڈ سکوائش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    candel جہانگیر خان چھٹی بار ورلڈ سکوائش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

    جہانگیر خان چھٹی بار ورلڈ سکوائش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

    jahangir khan.jpg
    پاکستان کے لیجنڈ کھلاڑی جہانگیر خان کو چھٹی بار ورلڈ سکوائش فیڈریشن کا اعزازی صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی جانب سے انھیں مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
    جہانگیر خان سے متعلق فیصلہ سکواش کے عالمی فیڈریشن کے سالانہ عام اجلاس میں ہوا ہے۔ اجلاس میں ذینا ورلڈ رینج عالمی فیڈریشن کی نئی صدر بن گئیں جبکہ لیبیا اور چلی کو بھی ورلڈ سکواش فیڈریشن کی رکنیت دے دی گئی ہے۔

    وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے اپنے بیان میں کہا کہ جہانگیر خان کی انٹرنیشنل سطح پر موجودگی پاکستان کا اعزاز ہے۔ وہ گزشتہ 12 سال سے اس پوزیشن پر موجود ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر خان نے پاکستان کیلئے شاندار خدمات سرانجام دی ہیں۔ پاکستان کو 6 بار سکواش کا عالمی چیمپئن بنانے والے جہانگیر خان ایک بار پھر اگلے 2 برس کیلئے ذمے داریاں نبھائیں گے۔




    2gvsho3 - جہانگیر خان چھٹی بار ورلڈ سکوائش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: جہانگیر خان چھٹی بار ورلڈ سکوائش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

    2gvsho3 - جہانگیر خان چھٹی بار ورلڈ سکوائش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •