Results 1 to 2 of 2

Thread: چنے کی دال

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,524
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Cooking چنے کی دال


    چنے کی دال

    اجزاء: اُبلی چنے کی دال1/2کلو،پیاز دو عدد،ثابت لہسن ایک گٹھی،ادرک پانچ گرام،ہری مرچیں چھ عدد،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ،پسی ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ، پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،پسے ٹماٹر دو کپ،تیز پتاایک عدد، تیل ایک کپ
    ترکیب: تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں،پھر اس میں ادرک،ثابت لہسن،تیز پتا اور ثابت کالی مرچ ڈال کر مکس کریں۔ا س کے بعد زیرہ،پسی لا ل مرچ،پسی ہلدی،نمک،پسا دھنیا اور پسے ٹماٹر شامل کر کے پکا لیں۔اب اس میں اُبلی چنے کی دال،پسا گرم مصالحہ اور ہری مرچ ڈال کر پکائیں۔آخر میں ہرا دھنیا شامل کر کے گرم گرم سرو کریں۔

    2gvsho3 - چنے کی دال

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,524
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: چنے کی دال

    2gvsho3 - چنے کی دال

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •