Results 1 to 2 of 2

Thread: ۔8 اچھی باتیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    candel ۔8 اچھی باتیں

    ۔8 اچھی باتیں

    8 achi baatein.png
    بہت سے لوگ پریشان ہو جاتے ہیں کہ دوسروں نے ان سے اس کس قدر برا سلوک کیا ہے لیکن یقین کیجئے اگر آپ 8 باتوں کو یاد رکھیں گے تو ایک دن ایسا آئے گا کہ وہ لوگ یہ سوچیں گے ضرور کہ انہوں نے آپ کے ساتھ برا سلوک کیوں کیا شائد وہ آپ کی جانب دوستی کا ہاتھ بھی بڑھائیں لیکن اس کے لئے آپ کو بھی دوسروں کے ساتھ ہمیشہ اچھا برتائو کرنا ہو گا۔دوسرے یہ کہ ہمیشہ اچھے کام کیجئے، یہ غیر متوقع طور پر لوٹ کر واپس آئیں گے۔کبھی سیکھنے کے عمل سے دور مت ہوں کیونکہ زندگی ہر وقت سبق دیتی رہتی ہے۔اس آدمی کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں جو آپ سے مخلص ہے، پیار کرتا ہے ورنہ ایک دن آپ کو ہی پچھتاوا ہو گا۔کسی کی رائے سن کر اپنی رائے قائم مت کیجئے۔اس فانی دنیا میں کسی پر بھی بے انتہا بھروسہ مت کیجئے کیونکہ تاریکی میں تو اپنا سایہ بھی ساتھ چھوڑ دیتا ہے ۔اس دنیا میں کوئی ایک شخص بھی مکمل اور غلطیوں سے پاک نہیں اگر آپ دوسروں کو ان کی کوتاہیوں کی وجہ سے چھوڑنا شروع کر دیں گے تو ایک دن بھری دنیا میں اکیلے رہ جائیں گے۔لہٰذا لوگوں کو جج کم کیجئے اور محبت زیادہ۔
    2gvsho3 - ۔8 اچھی باتیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: ۔8 اچھی باتیں

    2gvsho3 - ۔8 اچھی باتیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •