Results 1 to 2 of 2

Thread: صاحب اولاد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Lol صاحب اولاد

    صاحب اولاد

    ایک مشاعرے میں انور جلال پوری نظامت کے فرائض انجام دے رہے تھے۔انہوں نے مزاحیہ شاعر عادل لکھنوی کو دعوت دینے سے قبل واقعہ سنایا کہ ’’ایک دفعہ ایک بڑا مصور راستے سے گزررہا تھا ،اس نے راستے میں ملنے والے ایک مصورکے پائوں چھوئے۔مصور حیران رہ گیا‘‘۔
    اتفاق سے مصورانہیں پہچانتا تھا،بولا: سر !آپ اتنے بڑے مصورہیں اور مجھ جیسے معمولی مصور کے پائوں کو ہاتھ لگائے ،یہ کیا ماجرا ہے؟ مصور کہنے لگا : میں بہت دنوں سے پریشان تھا ، کسی جن کی تصویر بنانا چاہتا تھا مگر ناک نقشہ نہیں مل رہا تھا۔تمہیں دیکھا تو ساری فکر جاتی رہی۔پھر انہوں نے کہا ’’اب میں ’جنات شاعر‘ عادل لکھنوی کو دعوت کلام دیتا ہوں‘‘۔
    عادل لکھنوی بھی کم نہ تھے، مائیک سنبھال کرانورجلال پوری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مجمعے سے مخاطب ہوئے : ’’معزز سامعین ! آپ کوشائد علم نہیں کہ یہ ’جنات شاعر‘ صاحب اولاد بھی ہے‘‘۔

    2gvsho3 - صاحب اولاد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: صاحب اولاد

    2gvsho3 - صاحب اولاد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •