Results 1 to 3 of 3

Thread: خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    New5555 خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے


    خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
    ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے

    کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
    اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے

    کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر
    پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے

    وہ جسکو دیکھے تودکھ کالشکربھی لڑکھڑائے،شکست کھائے
    لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے

    ہزارطاقت ہو، سودلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
    ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے
    2gvsho3 - خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

    2gvsho3 - خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,656
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    103
    Rep Power
    21474860

    Default Re: خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

    zabardast






Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •