Results 1 to 2 of 2

Thread: محبتوں کی ہزار شکلیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 محبتوں کی ہزار شکلیں


    محبتوں کی ہزار شکلیں
    محبتیں ان کے نام سے بھی
    محبتیں ان کے کام سے بھی
    محبتیں شفقتوں کی صورت
    محبتوں میں پیام دل کا
    محبتوں میں نظام دل کا
    محبتوں کی فضا محبت
    عمل محبت, جزا محبت
    ہر ایک دل کی صدا محبت
    خودی محبت، خدا محبت
    محبتیں پُر بہار لمحے
    محبتیں یادگار لمحے
    محبتیں, جن میں دل ہو شامل
    محبتیں، زندگی کا حاصل
    محبتوں کی ہزار شکلیں
    محبتیں یہ ہمارا تحفہ



    2gvsho3 - محبتوں کی ہزار شکلیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: محبتوں کی ہزار شکلیں

    2gvsho3 - محبتوں کی ہزار شکلیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •