گلی میں شفقت صاحب کی ملاقات ہارون صاحب سے ہوئی تو شفقت صاحب بولے ۔
’’دیکھئے! میں کئی بار آپ سے شکایت کرچکا ہوں ۔ کہ آپ کا بیٹا میری نقل اتارتا ہے ۔ جس طرح میں کرتا ہوں اسی طرح کرتا ہے آپ نے اسے سمجھایا نہیں ‘‘۔
’’ناراض نہ ہوں شفقت صاحب ‘‘ ہارون صاحب ملائمت سے بولے ۔
’’میں نے اسے سمجھا دیا ہے کہ بے وقوفوں جیسی حرکتیں نہ کیا کرے ‘‘۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
Very Good
Hahahahahahahahahaha Lolz
![]()
zaberdast