yar urdu perhey nahi jatey![]()
urdu software ka link do
ایک نو عمر طالبہ اپنے باپ کو ’’پاپا‘‘ کہتی تھی ۔ وہ تعلیم حاصل کرنے کے لئے انگلستان گئی تعلیم حاصل کر کے واپس آئی تو اس کا باپ بیٹی کو لینے اےئر پورٹ گیا ۔ جہاز سے اترنے کے بعد لڑکی کی نظر جیسے ہی باپ پر پڑی ’’ہیلو ڈیڈی ‘‘ کہتی ہوئی لپکی اور باپ نے کہا ’’پہلے تم مجھے پاپا کہتی تھیں اب ڈیڈی کہہ رہی ہو‘‘
بیٹی نے جواب دیا ۔ ’’میں آپ کو پاپا کہتی ہوں تو میرے ہونٹوں کی لپ اسٹک اتر جاتی ہے۔‘‘
___________
Visit My Site on Current Affairs
yar urdu perhey nahi jatey![]()
urdu software ka link do
old but acha hai![]()
![]()
nice one