Khobsorat ...![]()
بڑی تھی آرزو پروانے کو شمع سے دل لگانے کی
نہ تھی خبر کہ اسے عادت ہے جلانے کی
اِک با رلو سے لگا اور تڑپ کے ر ہ گیا
بس یو ں ہی تما م ہو زندگی پروانے کی
وہ گر گیا اپنی نظر میں جب ہمیں آز ما دیکھا
اسے تھی آرزو ہم کو آ ز ما نے کی
وہ شخص ہم کو نہ مل سکا عمر بھر
دل میں تھی آرزو جسے اپنا بنانے کی
محبت کر سکو تو کرو محسو س دل سے
یہ چیز نہیں ہے کسی کو دکھانے کی
کیں اس ہم نے ہزار باتیں پر ساجد
رہی وہ بات اپنے دل میں جو تھی بتانے کی
Khobsorat ...![]()
Janay na kahan woh duniya hai ... Janay na woh hai bhi ya nahiJahan meri Zindagi mujhse ... Itni khafa nahii
Itni khafa nahiiii
Itni khafa nahiiiiiiii
Shukriya
nice 1![]()
![]()
![]()
Shukriya Mehar
![]()
nice![]()
Gudi Gud..
MY LION
Pasand Karne Ka Shukriya
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Buhat achy janab........