تمہيں جب کبھی هۍ مليں فرصتيں٬مرے دل سے بوجەھ اتار دو
ميں بہت دنوں سے اداس ہوں٬ مجھے کوئىی شام ادھار دو
مجھےاپنےروپ کى دھوپ دوکہ چمک سکيں مرےخدوخال
مجھےاپنے رنگ ميں رنگ دو٬ مرے سارے زنگ اتار دو
کسی ى اورکو مرےحال سے نہ غرض ہے نہ کوئی واسطہ
ميں بکھر گيا ہوں سميٹ لو٬ ميں بگڑ گيا ہوں سنوار دو
مری ى وحشتوں کو بڑھا ديا ہے جدائيوں کےعذاب نے
مرے دل پہ ہاتہ ە رکھو ذرا٬مری ى دھڑکنوں کو قرار دو
تمہيں صبح کيسی ى لگىی کہو٬مرى خواہشوں کے ديار کىو
جو بھلاى لگےى تو يہيں رہو٬ اسے چاہتوں سے نکھار دو
وہاں گھر ميں کون ہے منتظر٬ کہ ہو فکر دير سويرکی ى
بڑی مختصر سىی يہ رات ہے اسے چاندنی ى ميں گزار دو
کوئىی بات کرنىی ہے چاند سے کسی ى شاخسارکىی اوٹ ميں
مجھے راستے ميں يہيں کہيں کسىی کنج گُل ميں اُتار دو