ایک سردار سمندر کے کنارے دھوپ میں لیٹا تھا۔
کچھ گورے قریب سے گذرے اور انگریزی میں پوچھا : سردار جی !* آر یو ریلیکسنگ (Are you relaxing) ؟
سردار جی بولے نہیں جی ! میں تو بلبیر سنگھ ہوں ریلاک سنگھ نہیں
پھر ایک دو گورے اور گذرے اور پوچھا سردار جی !* آر یو ریلیکسنگ (Are you relaxing) ؟
سردار جی خفگی سے بولے نہیں جی ! میں تو بلبیر سنگھ ہوں ریلاک سنگھ نہیں
اسی طرح ایک دو اور لوگوں نے پوچھا اور سردار جی اپنے کپڑے اٹھا کر چلتے بنے۔
تھوڑی دور جا کر انہوں نے دیکھا کہ ایک اور اکیلا سردار لیٹا دھوپ سینک رہا ہے۔
سردار جی نے اس سے پوچھا آر یو ریلاکسنگ (Are you relaxing) ؟
اس نے خوش ہو کر کہا Yes I am relaxing
سردار نے اسکی تشریف پر ٹُھڈا مارتے ہوئے غصے سے کہا۔ کتے دے پتر ! توں ایتھے لیٹا ہیں تے اوتھے مینوں سارے گورے تیرا نام لے لے کے تنگ کر رہے سی ۔ اوہ سارے تینوں لبھدے پئے نے