Astagfaar
ایک خاتون نے ھوٹل کے منیجر کو کہا کہ “یہ کیسا ھوٹل ہے۔وہ نیلے سوٹ والا بندہ مجھے دو گھنٹے سے پریشان کر رہا ہے۔“
منیجر “مگر خاتون میں دیکھ رھا ھوں اس نے تو آپ کی طرف ایک بار بھی نہیں دیکھا۔پھر پریشانی کس بات کی“
“اسی بات کی تو پریشانی ھے“ خاتون نے جواب دیا۔
Astagfaar