اسلام علیکم
ماں ۔۔۔۔معروف مفکرین کی نگاہ میں
محبت کی بہتر ین ترجمان ماں ہے ۔۔۔ شیخ سعدی
اس لمحے سے ڈرو کہ ماں نفرت کرے یا بددعا کے لیے ہاتھ اٹھا دے۔۔ بوعلی سینا
سخت سے سخت دل کو ماں کی پرنم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے۔۔علام اقبال
ماںسب کچھہے۔تمام زخموں کا مرہم ،تمام کمزوریوں کے لیے طاقت،اندھیرے میں روشنی کی کرن،محبت،ہم دردی،خلوص و وفا،ایثار و قربانی کا منبع ۔جو اپنی ماہیں کھو چکے ہیں ،در حقیقت وہ اپنی اصل روح سے محروم ہو گیے ہیں۔۔ خلیل جبران
جس کے دل میں ماں کے لیے محبت ہے ،وہ زندگی کے کسی موڑ پر شکست نہیں کھا سکتا۔۔۔ افلاطون
جس کی ماں مر جائے وہ کائنات کا مفلس ترین شخص ہے۔۔ گوئٹے
جب میری ماں کا انتقال ہوا تو وہ پہلا آنسو تھا جو میری ماں نے اپنی ہتھیلی پر نہیں چنا۔۔۔