ٹیچر- ہارون کیا تم کھانا کھانے سے پہلے کھانے کی دعا پڑھتے ھو۔
ہارون- نہیں ٹیچر مجھے ضرورت نہیں پڑھتی۔
ٹیچر- حیران ھوتے ھوئے، "کیوں؟"
ہارون- کیونکہ میری امی کھانا اچھا پکاتی ھیں
![]()
Khud Ko Bud Naseeb Kehny K Gunaah Say Bachty Raho
Thanks !
very good