phele bhi u share karchuke ho![]()
پولیس اہلکار نے ایک صاحب کو نشے کے الزام میں پکڑ کر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تو مجسٹریٹ نے پوچھا -“تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ یہ صاحب نشے میں تھے“۔
سر! یہ ایک ٹیکسی ڈرائیور سے کرائے کے معاملہ میں جھگڑا کر رہے تھے ، پولیس والے نے جواب دیا۔ “ لیکن اس سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ یہ نشے میں تھے“ مجسٹریٹ نے اعتراض کیا۔
“لیکن سر ۔ ۔ ۔ وہاں نہ تو کوئی ٹیکسی تھی اور نہ ٹیکسی ڈرائیور۔ ۔ ۔ ۔ پولیس والے نے مزید بتایا
phele bhi u share karchuke ho![]()
>![]()