ماں نے اپنے جوان بیٹے کو آواز دی
بیٹا نیچے آجاؤ - اتنی رات گئے چھت پر کیا کر رہے ہو؟
امی !*چاند دیکھ رہا ہوں - بیٹے نے جواب دیا
بیٹا ! بہت دیر ہو گئ ہے، تم بھی نیچے آجاؤ اور چاند سے بھی کہو کہ اپنے گھر چلا جائے
![]()
Khud Ko Bud Naseeb Kehny K Gunaah Say Bachty Raho
>![]()
repeat![]()
>![]()