v.nice.
محبت تم نے کب کی ہے؟
محبت میں نے کی ہے
جانِ جاں تم سے
تمہاری آرزو سے
جس کے ریشم سے تمہاری
سُرمئی خوشبو نے
گرہیں باندھ رکھی ہیں
یہ گرہیں ہاتھ کی پوروں میں آ کر
پِھسلتی ہیں مگر کُھلتی نہیں جاناں
طلسمِ خامشی ٹوٹے تو یہ
یہ گرہیں بھی کُھل جائیں
جو آنکھیں ہجر کی مٹی میں مٹی
ہو رہی ہیں
وہ بھی دُھل جائیں
v.nice.
wow superb![]()
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....
Nice
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا