Mujhe Bhi Ab 2 Shaadiyaan Karni Haun Gi![]()
دو دوست تھے ان میں سے ایک کی دو بیویاں تھیں جبکہ دوسرے کی ایک بیوی تھی۔ وہ دونوں دوست اتفاق سے ایک ایکسینڈنٹ میں اکٹھے مر گئے۔
قبر میں منکر نکیر نے پہلے دوست سے ضروری سوال جواب کے بعد پوچھا
تمہاری کتنی بیویاں تھیں؟
پہلے نے جواب دیا
جی صرف ایک
فرشتے نے حکم سنایا
تمہیں جہنم جانا ہو گا
اب فرشتے نے دوسرے دوست سے پوچھا
تمھاری کتنی بیویاں تھیں؟
دوسرے آدمی نے ڈرتے ڈرتے کہا
جج جی، دو تھیں
فرشتے نے آرڈر دیا
تمہیں جنت بھیجا جاتا ہے
یہ سن کر پہلا دوست حیرانگی سے بولا
لیکن کیوں ؟
صرف ایک بیوی پر جہنم اور دو بیویوں والے کو جنت
ایسا کیوں ہے ؟
فرشتے نے جواب دیا
کیونکہ یہ اپنے حصے کی سزا دنیا میں ہی بھگت آیا ہے
Mujhe Bhi Ab 2 Shaadiyaan Karni Haun Gi![]()
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Hahaha nice joke
**HAPPY RAMZAN KAREEM**
aik karwa lo phle sb
![]()
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*