مجبوری
ایک روز ممی نے ڈیڈی کو پائیں باغ سے بزی توڑ کر لانے کو کہا۔
ڈیڈی کے ہاتھ میں لمبے پھل کا چاقو تھا ۔ بد قسمتی سے ڈیڈی کا پیر پھسلا اور وہ اس طرح گرے کہ تیز دھار چاقو نے ان کی شہ رگ کاٹ دی
اوہ بڑا افسوس ناک واقعہ تھا ۔ پھر تمہاری امی نے کیا کیا ؟۔
انہوں نے مجبوراً اس روز دال پکالی تھی ۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
hmm...!!!
sochney ka muqam hai yeh hansney ka nahi...!!!
~AawarA GambleR~
koi haal nahi hai![]()
Hahhahahahahaha
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا